سرکار دو عالم ﷺ کے چہرہ انور کی زیارت کا درود شریف
صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْاُمِّيِّ
فائدہ: جو مسلمان مرد یا عورت شب جمعہ میں دورکعت نماز پڑھے اور ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد 35 مرتبہ سورۃ اخلاص ( قل ھواللہ احد پڑھے) اور نماز کے بعد ایک ہزار بار مذکورہ بالا درود شریف پڑھ کر دعا کرے تو اگلا جمعہ آنے سے قبل خواب میں حضرت محمدﷺ کی زیارت سے مشرف ہوگا اور زیارت کی برکت سے اللہ تعالی اس کے گناہوں کو بخش دیں گے۔
(ذریعہ الوصول حوالہ نمبر 53)
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں