اسم اَلْجَبَّارُ کے خواص
اَلْجَبَّارُ
1) جو شخص روزانہ صبح وشام دوسو پچیس مرتبہ اس اسم کو پڑھے گا انشاءاللّٰہ ظالموں کے ظلم وقہر سے محفوظ رہے گا۔
2) اگر کوئی بادشاہ اس کو پڑھا کرے تو دوسرا با دشاہ اس پر غالب نہ ہوگا ۔
3) جو کوئی اس اسم کو ہمیشہ پڑھتا رہے وہ مخلوق کی غیبت اور بدگوئی سے محفوظ رہتا ہے، اور اللّٰه تعال اس کی ہر ظالم و جابر سے حفاظت کرتا ہے
4) اس اسم کے ساتھ (ذُوالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ )ملا کر پڑھنا بھی حفاظت کیلئے بہت مفید ہے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں