اسم اَلْمُتَکَبِّرُ کے خواص

 

  اَلْمُتَکَبِّرُ

  1.   جو بغیر تھکے اسے کثرت سے پڑھتار ہے اسے بلند قدر ومنزلت نصیب ہوتی ہے اور کوئی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا-
  2.  کسی کو بے حیائی سے روکنے کیلئے اس کا دس بار اس پر پڑھنا بہت مفید ہے۔
  3.  جو کوئی ہم بستری سے پہلے دس بار یہ اسم مبارک کو پڑھے اللّٰه جل شانہ اسے پر ہیز گار اور نیک فرزند عطا فرمائے گا۔
  4.  جو اس اسم مبارک کو ہر کام کے آغاز سے پہلے کثرت سے پڑھے گا اس کے کام میں کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی۔
  5.  جو اس کو اکیس مرتبہ پڑھے گا تو انشاءاللّٰہ خواب میں بھی نہیں ڈرے گا۔ جو اس کو چھ سو باسٹھ دن تک چھ سو باسٹھ مرتبہ روزانہ پڑھے گا صاحب صولت وسیاست ہوگا۔ 
  6.  جو دشمن سے ڈرتا ہو اس اسم کی مداومت کرے دشمن بد گوئی سے باز آجاۓ گا ۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حضرت انس بن نضر کی شہادت