اسم اَلْبَارِیُ کے خواص

 

 اَلْبَارِیُ

  1.   طبیب اس اسم کو پابندی سے ہمیشہ پڑھے تو اس کے ہاتھ میں شفا ہوگی۔ 
  2.  جوکوئی ہفتہ کے دن اس کو سو بار پڑھے گا اللہ تعالی اس کو جنت الفردوس کی طرف لے جائے گا۔ جوکوئی اس اسم کو دوسو چوالیس بار پڑھے اس کی
  3.  جو بھی مراد ہوگی ، پوری ہوگی ۔
  4.  جوکوئی اس اسم پہ مداومت کرے گا حق تعالی اس کیلئے ایک مونس پیدا کرے گا۔ 
  5.  اگر بانجھ عورت سات روز روزے رکھے اور پانی سے افطار کرنے کے بعد اکیس مرتبہ ( اَلْبَارِیُ اَلْمُصَوِّرُ) پڑھے تو انشاء اللہ اولاد نر ینہ نصیب ہوگی
  6. ۔ اس کا بکثرت ذکر کرنے سے صنائع عجیبہ کا ایجاد آسان ہو جاتا ہے۔
  7.  جو شخص سات دن تک روزانہ اس کو سو بار پڑھے گا اللہ تعالی اسے امراض سے شفا اور آفات سے سلامتی عطا فرماۓ گا ۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حضرت انس بن نضر کی شہادت