اسم اَلْمُصَوِّرُ کے خواص
اَلْمُصَوِّرُ
اگر کوئی شخص سات دن تک روزہ رکھے اور غروب آفتاب کے بعد افطار سے پہلے اکیس بار یہ
اسم مبارک
پڑھ کردم کرے اور پانی بانجھ عورت کو پلائے تو انشاء اللہ اس کا بانجھ پن دور ہو جائے گا۔جواپنے بستر پر آ کر سات بار یہ اسم پڑھے پھر ہم بستری کرے تو اللہ تعالی اسے نیک اولاد عطا فرمائے گا
اس کا بکثرت ذکر کرنے سے صنائع عجیبہ کا ایجاد آسان ہو جا تا ہے ۔
جو اس کا بکثرت ورد کرے اس کیلئے مشکل کام آسان ہو جاتے ہیں۔
جوکوئی وضو کرنے کے بعد شہادت کی انگلی سے اس کو اپنی پیشانی پر لکھے تو جس سے ملاقات ہو وہ اس کا دوست ہو جائے ۔
جواسے پانی پر پڑھ کر دم کرے اور پی لے تو اعلیٰ مرتبہ پاۓ ۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں