اسم اَلْغَفَّارُ کے خواص
اَلْغَفَّارُ
جو کوئی یَاغَفَّارُ کی مداومت کرے گا اس کے تمام گناہ بخش دیئے جائیں گے، اور اس کے نفس
کی بری خواہشات دور ہوں گی۔
جو یَاغَفَّارُ اِغْفِرُ لِئ ذُنُوْبِیْ جمعہ کی نماز کے بعد سو بار پڑھے گا اللہ تعالی اس کو بخش دے گا اورآخرت میں لطف و مغفرت کا حق دار ٹھہرائے گا۔
جوشخص نماز عصر کے بعد روزانہ یَاغَفَّارُ اِغْفِرْلِیْ پڑھے گا اللہ تعالی اس کو انشاءاللہ بخشے ہوۓ لوگوں کے زمرہ میں داخل کرے گا۔
جو اس اسم کو جمعہ کے بعد سو بار پڑھے گا تو مغفرت کے آثار پیدا ہوں گے تنگی دفع ہوگی اور بے گمان رزق ملے گا ۔
غصہ کرنے والوں پر یہ اسم پڑھا جاۓ تو ان کا غصہ زائل ہو جا تا ہے ۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں