اَلْمُؤْمِنَ
1) جو کثرت سے اس کا ورد کرے اس کا ایمان قائم رہے گا اور مخلوق اس کی مطیع ومعتقد ہو جائے گی۔
2) جوکوئی روزانہ تین بار یہ اسم مبارک پڑھنے کا معمول رکھے اس کوکوئی خوف نہیں ہوگا۔
3) جو کوئی ایک سو چھتیس بار یہ اسم مبارک پڑھے، ظالموں کے ظلم اور جملہ آفات سے محفوظ رہے گا۔
4) خوفزدہ آدمی اگر فرضوں کے بعد چھتیس باراس اسم کا ورد رکھے تو اس کے جان ومال محفوظ رہیں گے۔
5) جس پر خوف طاری ہو وہ یَاسَلَامُ یَا مُؤْمِنُ کا ورد رکھے خصوصاً مسافر اگر اس کا ورد رکھے تو اللّٰه تعالی کی طرف سے امن وسلامتی نصیب ہوگی ۔
6) جو شخص کسی خوف کے وقت چھ سوتیسں باراس اسم کو پڑھے گا انشاء اللّٰه العزیز ہرطرح کے خوف اور نقصان
سے محفوظ رہے گا
7) جواس اسم کو ایک سو پندرہ بار پڑھ کر اپنے اوپر دم کرے گا ۔ انشاءاللّٰہ ہر طرح کے خوف اور نقصان سے محفوظا رہے گا
8)جو شخص اس اسم کو پڑھے یا لکھ کر پاس رکھے اس
کا ظاہر و باطن اللّٰه تعالی کی امان میں رہے گا
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں