اسم اَلْمُهَیْمِنُ کے خواص

 

  اَلْمُهَیْمِنُ

  1) جو کوئی غسل کرے پھر خلوت میں توجہ کے ساتھ نماز پڑھے اور سو بار یہ اسم پڑھے، اس کے دل میں نور پیدا ہوگا اور اس کی مراد پوری ہو جاۓ گی اور عالی ہمت ہو جاۓ گا۔ 2) جوکوئی اسے انتیس بار پڑھے گا اس کو کوئی غم نہ ہوگا ۔ 3) جو یہ اسم ہمیشہ پڑھتار ہے گا تمام بلاؤں سے محفوظ رہے گا۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حضرت انس بن نضر کی شہادت