اسم اَلْقَابِضُ کے خواص

 

   اَلْقَابِضُ

  1.    جو اس اسم کو ہر روز تیسں بار پڑھے انشاءاللہ دشمن پر فتح ہو گی۔ 
  2.  جو کوئی اسے چالیس دن تک ہر روز چار یا چالیس نوالوں پر لکھ کر کھا لیا کرے گا وہ بھوک اور قبر کے عذاب سے محفوظ رہے گا اسی طرح زخم اور درد وغیرہ کی تکلیف سے بھی محفوظ رہے گا ،انشاءاللہ۔ جوکوئی اس اسم کو آدھی رات کے وقت پڑھا کرے
  3.  دشمن اس کا مقہور ہوگا۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حضرت انس بن نضر کی شہادت